Skip to content
المَعَارج /

آیت ٢٥

٧٠ : ٢٥

آیت ٢٥ of المَعَارج (٧٠ : ٢٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَعَارج آیات ٤٤
سورت · المَعَارج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٠ : ٢٥

لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ

مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی.

Explanation & meanings · ١
  1. محروم میں وہ شخص بھی داخل ہے جو رزق سے ہی محروم ہے وہ بھی جو کسی آفت سماوی وارضی کی زد میں آکر اپنی پونجی سے محروم ہوگیا اور وہ بھی جو ضرورت مند ہونے کے باوجود اپنی صفت تعفف کی وجہ سے لوگوں کی عطا اور صدقات سے محروم رہتا ہے۔