Skip to content
المَعَارج /

آیت ١٩

٧٠ : ١٩

آیت ١٩ of المَعَارج (٧٠ : ١٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَعَارج آیات ٤٤
سورت · المَعَارج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٠ : ١٩

۞ إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ خُلِقَ هَلُوعًا

بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. سخت حریص اور بہت جزع فزع کرنے والے کو ھلوع کہا جاتا ہے۔ جس کو ترجمے میں انسان کچے دل والا سے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ ایسا شخص ہی بخیل و حریص اور زیادہ گریہ جاری کرنے والا ہوتا ہے۔آگےاس کی صفت بیان کی گئی ہے۔