٧٠ : ١١
يُبَصَّرُونَهُمۡۚ يَوَدُّ ٱلۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِي مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِئِذِۭ بِبَنِيهِ
(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے ، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.
Explanation & meanings · ١
- لیکن سب کو اپنی اپنی پڑی ہوگی، اس لئے تعارف اور شناخت کے باوجود ایک دوسرے کو نہیں پوچھیں گے۔