Skip to content
الأعرَاف /

آیت ١٨٣

٧ : ١٨٣
الأعرَاف آیات ٢٠٦
سورت · الأعرَاف
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧ : ١٨٣

وَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌ

اور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔

Explanation & meanings · ١
  1. یہ وہی استدراج وامہال ہے جو بطور امتحان اللہ تعالیٰ افراد اور قوموں کو دیتا ہے۔ پھر جب اس کی مشیت مؤاخذہ کرنے کی ہوتی ہے تو کوئی اس سے بچانے پر قادر نہیں ہوسکتا، کیونکہ اس کی تدبیر بڑی مضبوط ہے۔