Skip to content
الحَاقة /

آیت ٦

٦٩ : ٦
الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٦

وَأَمَّا عَادٞ فَأُهۡلِكُواْ بِرِيحٖ صَرۡصَرٍ عَاتِيَةٖ

اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.

Explanation & meanings · ١
  1. صر صر پالے والی ہوا۔عاتیۃ 'سرکش'کسی کے قابو میں نہ آنے والی، یعنی نہایت تند و تیز، پالے والی اور بےقابو ہوا کے ذریعے اسے حضرت ہود (عليه السلام) کی قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔