Skip to content
الحَاقة /

آیت ٥١

٦٩ : ٥١
الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٥١

وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِ

اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔