Skip to content
الحَاقة /

آیت ٣٦

٦٩ : ٣٦

آیت ٣٦ of الحَاقة (٦٩ : ٣٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٣٦

وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنۡ غِسۡلِينٖ

اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. بعض کہتے ہیں کہ یہ جہنم میں کوئی درخت ہے بعض کہتے ہیں کہ زقوم ہی کو غسلین کہا گیا ہے اور بعض کہتے ہیں کہ جہنمیوں کی پیپ یا ان کے جسموں سے نکلنے والا خون اور بدبودار ہوگا۔ اللہ ہمیں اس سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔