Skip to content
الحَاقة /

آیت ١٤

٦٩ : ١٤

آیت ١٤ of الحَاقة (٦٩ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ١٤

وَحُمِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ وَٱلۡجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةٗ وَٰحِدَةٗ

اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اپنی جگہوں سے اٹھا لیے جائیں گے اور قدرت الہی سے اپنی قرار گاہوں سے ان کو اکھیڑ لیا جائے گا۔