Skip to content
القَلَم /

آیت ٨

٦٨ : ٨
القَلَم آیات ٥٢
سورت · القَلَم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٨ : ٨

فَلَا تُطِعِ ٱلۡمُكَذِّبِينَ

پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان.

Explanation & meanings · ١
  1. اطاعت سے مراد یہاں وہ مدارات ہے جس کا اظہار انسان نے اپنے ضمیر کے خلاف کرتا ہے۔ یعنی مشرکوں کی طرف جھکنے اور ان کی خاطر مدارت کی ضرورت نہیں ہے۔