٦٨ : ٤٠
سَلۡهُمۡ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ
ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہدار (اور دعویدار) ہے؟
Explanation & meanings · ١
- کہ وہ قیامت والے دن ان کے لئے وہی کچھ فیصلہ کروائے گا، جو اللہ تعالٰی مسلمانوں کے لئے فرمائے گا۔
آیت ٤٠ of القَلَم (٦٨ : ٤٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
سَلۡهُمۡ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ
ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہدار (اور دعویدار) ہے؟