٦٨ : ٣٧
أَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبٞ فِيهِ تَدۡرُسُونَ
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
Explanation & meanings · ١
- جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جس کا تم دعویٰ کر رہے ہو، کہ وہاں بھی تمہارے لئے وہ کچھ ہو جسے تم پسند کرتے ہو۔
آیت ٣٧ of القَلَم (٦٨ : ٣٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
أَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبٞ فِيهِ تَدۡرُسُونَ
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟