٦٨ : ٢٣
فَٱنطَلَقُواْ وَهُمۡ يَتَخَٰفَتُونَ
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی باغ کی طرف جانے کے لئے ایک تو صبح صبح نکلے دوسرے آہستہ آہستہ باتیں کرتے ہوئے گئے تاکہ کسی کو ان کے جانے کا علم نہ ہو۔