Skip to content
المُلك /

آیت ١٧

٦٧ : ١٧

آیت ١٧ of المُلك (٦٧ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُلك آیات ٣٠
سورت · المُلك
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٧ : ١٧

أَمۡ أَمِنتُم مَّن فِي ٱلسَّمَآءِ أَن يُرۡسِلَ عَلَيۡكُمۡ حَاصِبٗاۖ فَسَتَعۡلَمُونَ كَيۡفَ نَذِيرِ

یا کیا تم اس بات سے نڈر ہوگئے ہو کہ آسمانوں واﻻ تم پر پتھر برسادے ؟ پھر تو تمہیں معلوم ہو ہی جائے گا کہ میرا ڈرانا کیسا تھا.

Explanation & meanings · ٢
  1. جیسے اس نے قوم لوط اور اصحاب فیل پر برسائے اور پتھروں کی بارش سے ان کو ہلاک کردیا۔
  2. لیکن اس وقت یہ علم، بےفائدہ ہوگا۔