Skip to content
التغَابُن /

آیت ١٣

٦٤ : ١٣
التغَابُن آیات ١٨
سورت · التغَابُن
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٤ : ١٣

ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۚ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ

اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر توکل رکھنا چاہئے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی تمام معاملات اسی کو سونپیں، اسی پر اعتماد کریں اور صرف اسی سے دعا والتجا کریں، کیونکہ اس کے سوا کوئی حاجت روا اور مشکل کشا ہے ہی نہیں۔