Skip to content
الوَاقِعة /

آیت ٥٣

٥٦ : ٥٣

آیت ٥٣ of الوَاقِعة (٥٦ : ٥٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الوَاقِعة آیات ٩٦
سورت · الوَاقِعة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ٥٣

فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ

اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس کریہ المنظر اور نہایت بدذائقہ اور تلخ درخت کا کھانا تمہیں اگرچہ سخت ناگوار ہوگا، لیکن بھوک کی شدت سےتمہیں اسی سے اپنا پیٹ بھرنا ہوگا۔