Skip to content
الوَاقِعة /

آیت ٤٨

٥٦ : ٤٨
الوَاقِعة آیات ٩٦
سورت · الوَاقِعة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ٤٨

أَوَءَابَآؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَ

اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے معلوم ہوا کہ عقیدۂ آخرت کا انکار ہی کفر وشرک اور معاصی میں ڈوبے رہنےکا بنیادی سبب ہے . یہی وجہ ہے کہ جب آخرت کاتصور، اس کے ماننے والوں کے ذہنوں میں دھندلا جاتا ہے، تو ان میں بھی فسق و فجور عام ہو جاتا ہے۔ جیسے آج کل عام مسلمانوں کاحال ہے۔