Skip to content
واقعہ /

آیت ٣٠

٥٦ : ٣٠

آیت ٣٠ of واقعہ (٥٦ : ٣٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

واقعہ آیات ٩٦
سورت · واقعہ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ٣٠

وَظِلّٖ مَّمۡدُودٖ

اور لمبے لمبے سایوں.

Explanation & meanings · ١
  1. جیسے ایک حدیث میں ہے کہ (جنت کے ایک درخت کے سائے تلے ایک گھوڑ سوار سو سال تک چلتا رہے گا، تب بھی، وہ سایہ ختم نہیں ہوگا)۔ (صحيح بخاري، تفسير سورة الواقعة ، مسلم ، كتاب الجنة ، باب إن في الجنة شجرة....)۔