٥٦ : ١
إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ
جب قیامت قائم ہو جائے گی.
Explanation & meanings · ١
- واقعہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ہے، کیونکہ یہ لامحالہ واقع ہونے والی ہے،اس لیے اس کا یہ نام بھی ہے۔
آیت ١ of الوَاقِعة (٥٦ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ
جب قیامت قائم ہو جائے گی.