٥٥ : ٤٨
ذَوَاتَآ أَفۡنَانٖ
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔ (ابن کثیر)۔