Skip to content
الرَّحمٰن /

آیت ٣٥

٥٥ : ٣٥

آیت ٣٥ of الرَّحمٰن (٥٥ : ٣٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الرَّحمٰن آیات ٧٨
سورت · الرَّحمٰن
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٥ : ٣٥

يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٞ مِّن نَّارٖ وَنُحَاسٞ فَلَا تَنتَصِرَانِ

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے.

Explanation & meanings · ٢
  1. مطلب یہ ہے کہ اگر تم قیامت والے دن کہیں بھاگ کر گئے بھی، تو فرشتے آگ کے شعلے اور دھواں تم پر چھوڑ کر یا پگھلا ہوا تانبہ تمہارے سروں پر ڈال کر تمہیں واپس لے آئیں گے۔ نُحَاسٌ کے دوسرے معنی پگھلے ہوئے تانبے کے کیے گئے ہیں۔
  2. یعنی اللہ کے عذاب کو ٹالنے کی تم قدرت نہیں رکھو گے۔