Skip to content
القَمَر /

آیت ٥٣

٥٤ : ٥٣
القَمَر آیات ٥٥
سورت · القَمَر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٤ : ٥٣

وَكُلُّ صَغِيرٖ وَكَبِيرٖ مُّسۡتَطَرٌ

(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی مخلوق کے تمام اعمال، اقوال وافعال لکھے ہوئےہیں، چھوٹے ہوں یا بڑے، حقیر ہوں یا جلیل، اشقیا کے ذکر کےبعد اب سعداء کا ذکر کیا جارہا ہے۔