Skip to content
نجم /

آیت ٥٩

٥٣ : ٥٩

آیت ٥٩ of نجم (٥٣ : ٥٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

نجم آیات ٦٢
سورت · نجم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٣ : ٥٩

أَفَمِنۡ هَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ تَعۡجَبُونَ

پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. بات سے مراد قرآن کریم ہے، یعنی اس سے تم تعجب کرتے اور اس کا استہزا کرتے ہو، حالانکہ اس میں نہ تعجب والی کوئی بات ہے نے استہزا وتکذیب والی۔