٥٢ : ١
وَٱلطُّورِ
قسم ہے طور کی.
Explanation & meanings · ١
- طُورٌ وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ (عليه السلام) اللہ سے ہم کلام ہوئے۔ اسے طور سینا، بھی کہا جاتا ہے۔ اللہ نے اس کے اسی شرف کی بنا پر اس کی قسم کھائی ہے۔
آیت ١ of الطُّور (٥٢ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلطُّورِ
قسم ہے طور کی.