Skip to content
الذَّاريَات /

آیت ٥٤

٥١ : ٥٤

آیت ٥٤ of الذَّاريَات (٥١ : ٥٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الذَّاريَات آیات ٦٠
سورت · الذَّاريَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥١ : ٥٤

فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ فَمَآ أَنتَ بِمَلُومٖ

(نہیں) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں ۔ تو آپ ان سے منھ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ایک دوسرے کو وصیت تو نہیں کی بلکہ ہر قوم ہی اپنی اپنی جگہ سرکش ہے، اس لیے ان سب کے دل بھی متشابہ ہیں اور ان کے طور اطوار بھی ملتے جلتے۔ اس لیے متاخرین نے بھی وہی کچھ کہا اور کیا جو متقدمین نے کہا اور کیا۔