٥١ : ٤٥
فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے.
Explanation & meanings · ٢
- چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔
- یعنی اللہ کے عذاب سے اپنےآپ کو نہیں بچا سکے۔
آیت ٤٥ of الذَّاريَات (٥١ : ٤٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے.