Skip to content
الفَتح /

آیت ٢٣

٤٨ : ٢٣

آیت ٢٣ of الفَتح (٤٨ : ٢٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الفَتح آیات ٢٩
سورت · الفَتح
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٨ : ٢٣

سُنَّةَ ٱللَّهِ ٱلَّتِي قَدۡ خَلَتۡ مِن قَبۡلُۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ ٱللَّهِ تَبۡدِيلٗا

اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے ، تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اللہ کی یہ سنت اور عادت پہلے سےچلی آرہی ہے کہ جب کفر وایمان کےدرمیان فیصلہ کن معرکہ آرائی کا مرحلہ آتا ہے تو اللہ تعالیٰ اہل ایمان کی مدد فرما کر حق کو سربلندی عطا کرتا ہے، جیسے اس سنت اللہ کے مطابق بدر میں تمہاری مدد کی گئی۔