٤٥ : ٧
وَيۡلٞ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.
Explanation & meanings · ١
- أَفَّاكٍ بمعنی كَذَّابٍ ، أَثِيمٍ، بہت گناہ گار۔ وَيْلٌ، بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام.
آیت ٧ of الجاثِية (٤٥ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَيۡلٞ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.