Skip to content
الجاثِية /

آیت ٣٣

٤٥ : ٣٣
الجاثِية آیات ٣٧
سورت · الجاثِية
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٥ : ٣٣

وَبَدَا لَهُمۡ سَيِّـَٔاتُ مَا عَمِلُواْ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ

اور ان پر اپنے اعمال کی برائیاں کھل گئیں اور جس کا وه مذاق اڑا رہے تھے اس نے انہیں گھیر لیا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی قیامت کا عذاب، جسے وہ مذاق یعنی انہونا سمجھتے تھے، اس میں وہ گرفتار ہوں گے۔