Skip to content
الدُّخان /

آیت ١٩

٤٤ : ١٩
الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ١٩

وَأَن لَّا تَعۡلُواْ عَلَى ٱللَّهِۖ إِنِّيٓ ءَاتِيكُم بِسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٖ

اور تم اللہ تعالیٰ کے سامنے سرکشی نہ کرو ، میں تمہارے پاس کھلی دلیل ﻻنے واﻻ ہوں.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی اس کے رسول کی اطاعت سے انکار کرکے اللہ کے سامنے اپنی بڑائی اور سرکشی کا اظہار نہ کرو۔
  2. یہ ماقبل کی علت ہے کہ میں ایسی حجت واضحہ ساتھ لایا ہوں جس کے انکار کی گنجائش ہی نہیں ہے۔