Skip to content
الدُّخان /

آیت ١٦

٤٤ : ١٦

آیت ١٦ of الدُّخان (٤٤ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ١٦

يَوۡمَ نَبۡطِشُ ٱلۡبَطۡشَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ إِنَّا مُنتَقِمُونَ

جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے ، بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے مراد جنگ بدر کی گرفت ہے، جس میں ستر کافر مارے گئے اور ستر قیدی بنالیے گئے۔ دوسری تفسیر کی رو سے یہ سخت گرفت قیامت والے دن ہوگی۔ امام شوکانی فرماتے ہیں کہ یہ اس گرفت خاص کا ذکر ہے جو جنگ بدر میں ہوئی، کیونکہ قریش کے سیاق میں ہی اس کا ذکر ہے۔ اگرچہ قیامت والے دن بھی اللہ تعالیٰ سخت گرفت فرمائے گا تاہم وہ گرفت عام ہوگی، ہر نافرمان اس میں شامل ہوگا۔