Skip to content
صٓ /

آیت ٩

٣٨ : ٩

آیت ٩ of صٓ (٣٨ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

صٓ آیات ٨٨
سورت · صٓ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٨ : ٩

أَمۡ عِندَهُمۡ خَزَآئِنُ رَحۡمَةِ رَبِّكَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡوَهَّابِ

یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. کہ یہ جس کو چاہیں دیں اور جس کو چاہیں نہ دیں، انہی خزانوں میں نبوت بھی ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے، بلکہ رب کے خزانے کا مالک وہی وہاب ہے جو بہت دینے والا ہے، تو پھر انہیں نبوت محمدی سے انکار کیوں ہے؟ جسے اس نواز نے والے رب نے اپنی رحمت خاص سے نوازا ہے۔