Skip to content
صٓ /

آیت ٦٧

٣٨ : ٦٧

آیت ٦٧ of صٓ (٣٨ : ٦٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

صٓ آیات ٨٨
سورت · صٓ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٨ : ٦٧

قُلۡ هُوَ نَبَؤٌاْ عَظِيمٌ

آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی میں تمہیں جس عذاب اخروی سے ڈرا رہا اور توحید کی دعوت دے رہا ہوں یہ بڑی خبر ہے، جس سے اعراض وغفلت نہ برتو، بلکہ اس پر توجہ دینے اور سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔