Skip to content
صافات /

آیت ٩٣

٣٧ : ٩٣

آیت ٩٣ of صافات (٣٧ : ٩٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

صافات آیات ١٨٢
سورت · صافات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٩٣

فَرَاغَ عَلَيۡهِمۡ ضَرۡبَۢا بِٱلۡيَمِينِ

پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے.

Explanation & meanings · ١
  1. رَاغَ کے معنی ہیں، مَالَ، ذَهَبَ، أَقْبَلَ، یہ سب متقارب المعنی ہیں، ان کی طرف متوجہ ہوئے ضَرْبٌ بِالْيَمِينِ کا مطلب ہے ان کو زور سے مار مار کر توڑ ڈالنا۔