Skip to content
الصَّافَات /

آیت ٨٦

٣٧ : ٨٦
الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٨٦

أَئِفۡكًا ءَالِهَةٗ دُونَ ٱللَّهِ تُرِيدُونَ

کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اپنی طرف سے ہی جھوٹ گھڑ کے کہ یہ معبود ہیں، تم اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہو، دراں حالیکہ یہ پتھر اور مورتیاں ہیں۔