Skip to content
صافات /

آیت ٦١

٣٧ : ٦١

آیت ٦١ of صافات (٣٧ : ٦١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

صافات آیات ١٨٢
سورت · صافات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٦١

لِمِثۡلِ هَٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ ٱلۡعَٰمِلُونَ

ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس جیسی نعمت اور اس جیسے فضل عظیم ہی کے لئے محنت کرنے والوں کو محنت کرنی چاہئے، اس لئے کہ یہی سب سے نفع بخش تجارت ہے۔ نہ کہ دنیا کے لئے جو عارضی ہے۔ اور خسارے کا سودا ہے۔