٣٧ : ٥٩
إِلَّا مَوۡتَتَنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- جو دنیا میں آچکی۔ اب ہمارے لئے موت ہے نہ عذاب۔
آیت ٥٩ of الصَّافَات (٣٧ : ٥٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِلَّا مَوۡتَتَنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں.