Skip to content
الصَّافَات /

آیت ٥٤

٣٧ : ٥٤

آیت ٥٤ of الصَّافَات (٣٧ : ٥٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٥٤

قَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ

کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی وہ جنتی، اپنے جنت کے ساتھیوں سے کہے گا کہ کیا تم پسند کرتے ہو کہ ذرا جہنم میں جھانک کر دیکھیں، شاید مجھے یہ باتیں کہنے والا وہاں نظر آجائے تو تمہیں بتلاؤں کہ یہ شخص تھا جو یہ باتیں کرتا تھا۔