٣٧ : ٥٠
فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ
(جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے.
Explanation & meanings · ١
- جنتی، جنت میں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ہوئے، دنیا کے واقعات یاد کریں گے اور ایک دوسرے کو سنائیں گے۔
آیت ٥٠ of الصَّافَات (٣٧ : ٥٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ
(جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے.