Skip to content
الصَّافَات /

آیت ٤٠

٣٧ : ٤٠

آیت ٤٠ of الصَّافَات (٣٧ : ٤٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٤٠

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی یہ عذاب سے محفوظ ہوں گے، ان کی کوتاہیوں سے بھی درگزر کر دیا جائے گا، اگر کچھ ہوں گی اور ایک ایک نیکی کا اجر انہیں کئی کئی گنا دیا جائے گا۔