Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٧٩

٣٧ : ١٧٩

آیت ١٧٩ of الصَّافَات (٣٧ : ١٧٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٧٩

وَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ

اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ بطور تاکید دوبارہ فرمایا۔ یا پہلے جملے سےمراد دنیا کا وہ عذاب ہے جو اہل مکہ پر بدر واحد اور دیگر جنگوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں کافروں کے قتل وسلب کی صورت میں آیا۔ اور دوسرے جملے میں اس عذاب کا ذکر ہے جس سے یہ کفار ومشرکین آخرت میں دوچار ہوں گے۔