Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٧٠

٣٧ : ١٧٠

آیت ١٧٠ of الصَّافَات (٣٧ : ١٧٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٧٠

فَكَفَرُواْ بِهِۦۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ

لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے ، پس اب عنقریب جان لیں گے.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی ان کی آرزو کے مطابق جب رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہادی بن کر آگئے،قرآن مجید بھی نازل کر دیا گیا تو ان پر ایمان لانے کے بجائے، ان کا انکار کر دیا۔
  2. یہ تہدید و وعید ہے کہ اس تکذیب کا انجام عنقریب ان کو معلوم ہو جائے گا۔