Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٦٩

٣٧ : ١٦٩

آیت ١٦٩ of الصَّافَات (٣٧ : ١٦٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٦٩

لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.

Explanation & meanings · ١
  1. ذکر سے مراد کوئی کتاب الٰہی یا پیغمبر ہے۔ یعنی یہ کفار نزول قرآن سے پہلے کہا کرتے تھے کہ ہمارے پاس بھی کوئی آسمانی کتاب ہوتی، جس طرح پہلے لوگوں پر تورات وغیرہ نازل ہوئیں۔ یا کوئی ہادی اور منذر ہمیں وعظ ونصیحت کرنے والا ہوتا، تو ہم بھی اللہ کے خالص بندے بن جاتے۔