Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٦٠

٣٧ : ١٦٠

آیت ١٦٠ of الصَّافَات (٣٧ : ١٦٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٦٠

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی یہ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کہتے جن سے وہ پاک ہے۔ یہ مشرکین ہی کا شیوہ ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ جہنم میں جنات اور مشرکین ہی حاضر کیے جائیں گے، اللہ کے مخلص (چنے ہوئے) بندے نہیں۔ ان کے لئے تو اللہ نےجنت تیار کر رکھی ہے۔ اس صورت میں یہ لَمُحْضَرُون سے استثنا ہے اور تسبیح جملہ معترضہ ہے۔