٣٧ : ١٥
وَقَالُوٓاْ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ مُّبِينٌ
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی یہ ان کا شیوہ ہے کہ نصیحت قبول نہیں کرتے اور کوئی واضح دلیل یا معجزہ پیش کیا جائے تو استہزا کرتے اور انہیں جادو باور کراتے ہیں۔