٣٧ : ١٣٠
سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ
کہ الیاس پر سلام ہو.
Explanation & meanings · ١
- الیاسین، الیاس (عليه السلام) ہی کا ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں۔ حضرت الیاس (عليه السلام) کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔