Skip to content
صافات /

آیت ١٢

٣٧ : ١٢

آیت ١٢ of صافات (٣٧ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

صافات آیات ١٨٢
سورت · صافات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٢

بَلۡ عَجِبۡتَ وَيَسۡخَرُونَ

بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی آپ کو تو منکرین آخرت کے انکار پر تعجب ہو رہا ہے کہ اس کے امکان بلکہ وجوب کےاتنے واضح دلائل کے باوجود وہ اسے مان کر نہیں دے رہے اور وہ آپ کے دعوائے قیامت کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ کیوں کر ممکن ہے؟