٣٦ : ٦٤
ٱصۡلَوۡهَا ٱلۡيَوۡمَ بِمَا كُنتُمۡ تَكۡفُرُونَ
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اب اس بے عقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔
آیت ٦٤ of يسٓ (٣٦ : ٦٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ٱصۡلَوۡهَا ٱلۡيَوۡمَ بِمَا كُنتُمۡ تَكۡفُرُونَ
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.