٣٦ : ٢ وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡحَكِيمِ قسم ہے قرآن باحکمت کی.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یا قرآن محکم کی، جو نظم ومعنی کے لحاظ سے محکم یعنی پختہ ہے۔ واو قسم کے لئے ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔