Skip to content
فاطر /

آیت ١٦

٣٥ : ١٦

آیت ١٦ of فاطر (٣٥ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

فاطر آیات ٤٥
سورت · فاطر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٥ : ١٦

إِن يَشَأۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَأۡتِ بِخَلۡقٖ جَدِيدٖ

اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ بھی اس کی شان بےنیازی ہی کی ایک مثال ہے کہ اگر وہ چاہے تو تمہیں فنا کے گھاٹ اتار کے تمہاری جگہ ایک نئی مخلوق پیدا کردے، جو اس کی اطاعت گزار ہو، اس کی نافرمان نہیں یا یہ مطلب ہے کہ ایک نئی مخلوق اور نیا عالم پیدا کردے جس سے تم ناآشنا ہو۔