٣٣ : ٤٤
تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔